اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پاکستان میں پولیس کا پہلا سائبر کرائم انسویسٹی گیشن یونٹ قائم

اسلام آباد، پولیس نے پاکستان کا پہلا سائبر کرائم انسویسٹی گیشن یونٹ قائم کردیا۔

پیکا ایکٹ کی ترمیم کے بعد سیکشن 30 کے تحت اسلام آباد پولیس سائبر کرائم مقدمات کا اندراج کرے گی، دوسری جانب تفتیش میں ایف آئی اے کی تکنیکی معاونت بھی حاصل کی جائے گی۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

مزید یہ کہ اسلام آباد پولیس کے 60 افسران کی ایف آئی اے کے تعاون سے تربیت کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔