اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

عام انتخابات ملتوی کیے جائیں، سینیٹ میں قرارداد جمع

اسلام آباد، سیکورٹی چیلنجز کے پیش نظر ایوان بالا میں عام انتخابات 3 ماہ کیلئے ملتوی کرنے کی قرارداد سینٹ میں جمع کرا دی گئی۔

آزاد پارلیمانی گروپ کے سنیٹر ہدایت اللہ نے سینیٹ میں قرارداد جمع کرائی۔

قرارداد میں موقف اپنایا گیا کہ سیکیورٹی چیلنجز کے پیش نظر عام انتخابات ملتوی کیے جائیں۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

سینیٹر ہدایت اللہ کی جانب سے سینیٹ میں جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا کہ ایوان بالا الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ پر زور دیتا ہے کہ وہ انتخابات کے پرامن انعقاد پر ہمدردانہ غور کرے۔