اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

866,634FansLike
9,993FollowersFollow
565,600FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

امریکہ کی یمن پر بمباری،روس نے اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

نیویارک، امریکہ اور برطانیہ کی یمن پر بمباری کے بعد روس نے اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی اور برطانوی بمباری سے یمن کا دارلحکومت صنعا دھماکوں سے گونج اٹھا۔

یمنی حوثیوں نے جوابی کارروائی میں میزائل فائر کیے، حملوں کے بعد روس نے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

برطانیہ اور امریکہ نے حملوں میں فلسطین کے حامی یمن کے حوثیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، دونوں ممالک کا کہنا ہے کہ اگر یمنی حوثیوں نے بحری جہازوں پر حملے بند نہ کیے تو انکے کیخلاف کارروائی جاری رہے گی۔