اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ن لیگ نے استحکام پاکستان پارٹی کیساتھ 3 حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرلی

لاہور، ن لیگ نے لاہور میں استحکام پاکستان پارٹی کیساتھ 3 حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرلی ہے۔

مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 117 عبد العلیم خان کیلئے خالی چھوڑ دیا ہے۔

صوبائی حلقہ پی پی 149 بھی عبد العلیم خان کیلئے خالی چھوڑ دیا گیا ہے، مسلم لیگ ن نے این اے 128 عون چوہدری کیلئے خالی چھوڑا ہے۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق