اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,522FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کیا وہاج کا نمبر مل سکتا ہے؟ مداح لڑکی کا یمنیٰ زیدی سے سوال

پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی سے مداح لڑکی نے شو کے دوران وہاج ولی کا نمبر مانگ لیا۔

اداکارہ یمنیٰ زیدی حال ہی میں ایک ٹاک شو میں شریک ہوئی تھیں جس دوران مداح لڑکی نے یمنیٰ زیدی سے سوال کیا کہ کیا آپ سے وہاج علی کا نمبر مل سکتا ہے جس پر پہلے تو یمنیٰ کھل کر مسکرا دیں، پھر کہا کہ صائمہ! اگر میں نے آپکو ایسے شو میں بیٹھ کر وہاج کا نمبر دے دیا تیرے بن کا سیزن 2 نہیں ہوسکے گا۔

urdu breaking news

مداح لڑکی کی خواہش پر میزبان نے یمنیٰ زیدی سے سوال کیا کہ ایسی کوئی درخواست آپ کو آتی ہے؟ اس پر یمنیٰ نے بتایا کہ وہاج کا ڈرامہ سیریل تیرے بن اور اس سے قبل بننے والے ڈراموں کے باعث خواتین میں خاصا مقبول ہے۔