اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

مین ہولز کی صفائی کے دوران 2 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق

کراچی ، گلستان جوہر بلاک 13 میں مین ہولز کی صفائی کے دوران 2 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق رہائشی اپارٹمنٹ میں سیوریج کی مین لائن بلاک ہو گئی تھی اور اپارٹمنٹ کی انتظامیہ نے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو شکایات درج کرائی تھیں

urdu breaking news

پولیس کا کہنا ہے کہ سیوریج کا پانی آج گھروں میں داخل ہوا تو مزدور بلا کر صفائی کرائی جارہی تھی، صفائی کے دوران دونوں مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے۔