اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سابق ٹیسٹ کرکٹر عبد الرحمٰن کو ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا

لاہور، قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عبد الرحمٰن کو لاہور میں انکے گھر کے سامنے ہی ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔

نجی چینل کے مطابق جوہر ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے عبدالرحمٰن کی گاڑی کو گھر واپس آتے ہوئے گھیرلیا۔

سابق کرکٹر کیساتھ انکی بیگم اور 8 ماہ کی بیٹی بھی موجود تھی، سابق ٹیسٹ کرکٹر کے مطابق ڈاکوؤں نے موبائل نہیں چھینا بلکہ بٹوہ لیا اور جیولری لے کر فرار ہوگئے، واقعہ کی ایف آئی آر تھانہ نواب ٹاؤن میں کروا دی۔

latest urdu news