اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

جعلی سگریٹ کی فروخت سے قومی خزانے کو کتنے ارب کا نقصان ہوا؟

اسلام آباد، پاکستان میں جعلی سگریٹس کی فروخت سے انسانی صحت کیساتھ ساتھ خزانے کو بھی شدید نقصان ہو رہا ہے۔

نجی ٹوبیکو کمپنی کے نمائندوں نے میڈیا بریفنگ میں انکشاف کیا ہے کہ ملک میں جعلی سگریٹ کی فروخت سے قومی خزانے کو 5 ارب ستر کروڑ روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔

latest urdu news

حکومت غیر قانونی سگریٹس کی فروخت پر قابو پانے کیلئے ٹریس سسٹم پر موثر عمل درآمد کروائے، بریفنگ میں بتایا گیا کہ 5 ماہ میں قانونی سگریٹس سیکٹر کی پیدوار 40 فیصد تک گر گئی ہے، جبکہ غیر قانونی و اسمگل شدہ جعلی سگریٹس کی فروخت کرنیوالوں کا مارکیٹ شیئر بڑھتا جارہا ہے۔