اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

مزدور لیجانے والی گاڑی حادثے کا شکار، 3 افراد جاں بحق

لوئر کوہستان، مزدور لیجانے والی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جسکے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق حادثہ اچھاڑ نالہ کے مقام پر پیش آیا، حادثے میں 3 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 7 شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

latest urdu news