اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بلاول بھٹو تہذیب کے دائرے میں رہیں، بولنا سب کو آتا ہے، مریم اورنگزیب

لاہور، مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو تہذیب کے دائرے میں رہیں، بلاول کی زبان پر افسوس ہے، زبان کا بہتر استعمال کریں۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ بولنا سب کو آتا ہے، جملے کسنا سب جانتے ہیں، لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ کونسی سی ایسی ترقی ہے جو آپ سندھ سے پنجاب میں لانا چاہتے ہیں؟

latest urdu news

شہباز شریف نے ماضی کی حکومت میں جو بھی فیصلے کیے بلاول بھٹو اور اسکے وزیر شامل ہوتے تھے، بلاول بھٹو سے اچھا تعلق رہا، وہ نئے نئے پنجاب آئے ہیں، انہیں پنجاب کے میگا پراجیکٹس کا علم نہیں، لہذا بے بنیاد الزامات مت لگائیں۔