اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

869,878FansLike
9,992FollowersFollow
566,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

عوام نوازشریف کو وزیراعظم بنائیں، دگنی خدمت نہ کی تو میر انام شہباز شریف نہیں؟

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام نوازشریف کو وزیراعظم بنائیں اگر دگنی خدمت نہ کی تو میرا نام شہباز شریف نہیں۔

احمد پور شرقیہ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ عوام نوازشریف کو وزیراعظم بنائیں، جتنی خدمت گزشتہ ادوار میں ہوئی اس سے انشاءاللہ دگنی خدمت ہوگی۔

latest urdu news

شہباز شریف کا بلاول کے جنوبی پنجاب میں ہسپتال نہ بنانے والے الزام کے جواب میں یہ کہنا تھا کہ یہ مظفر گڑھ کا اسپتال ہم نے نہیں بنایا تو کیا آپ نے بنایا ہے؟