اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بچی کو چھونے سے قبل والدین سےاجازت لینےپر اداکار کی تعریفیں

اداکار عمران اشرف نے مزاق رات شو کے دوران بچی کو چھونے سے قبل اسکے والدین کی اجازت لی جس کی بناپر سوشل میڈیا صارفین اداکار کی تعریفیں کر رہے ہیں۔

عمران اشرف اسٹیج پر بیٹھے تھے کہ آڈیئنس میں بیٹھی بچی کو مائیک دیا اور اپنے پاس بلایا اور اسکے والدین سے بچی کو چھونے کی اجازت طلب کرتے ہوئے بچی سے سوالات و جوابات کا سلسلہ شروع کر دیا۔

latest urdu news

عمران اشرف کی جانب سے بچی کو چھونے سے قبل والدین سے اجازت لینے پر سوشل میڈیا صارفین اداکار کی تعریف کررہے ہیں۔

ماڈل نادیہ حسین نے کمنٹ کرتے ہوئے اداکار کی تعریف کی اور لکھا کہ ”اسے consent کہتے ہیں“ ۔ منیب بٹ نے کمنٹ کرتے ہوئے عمران اشرف کیلئے دل کی ایموجی شیئر کیے۔