اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

اے آر وائی نیوز گجرات کے نمائندہ عامر محمود بٹ لاپتہ ہوگئے، اہلخانہ پریشان

لاہور، اے آر وائی نیوز گجرات کے نمائندہ عامر محمود بٹ لاپتہ ہو گئے جسکے باعث اہلخانہ پریشان ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اے آر وائے نیوز گجرات کے نمائندہ عامر محمود بٹ گزشتہ رات سے لاپتہ ہے۔

نمائندہ اے آر وائے کے بیٹے شرجیل بٹ نے پولیس کو درخواست کو دیتے ہوئے کہا کہ 8 بجے گھر سے نکلے، انکا کچھ پتہ نہیں، میرے والد کا فون بھی بند آرہا ہے، پولیس کی جانب سے عامر بٹ کے لاپتہ ہونے پر لاعلمی کا اظہار کیا گیا۔

latest urdu news