اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

نواز شریف اور مریم نواز کا ننکانہ صاحب میں شاندار استقبال

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور انکی بیٹی مریم نواز کا ننکانہ صاحب میں شاندار استقبال کیا گیا۔

مسلم لیگ (ن) نے ننکانہ صاحب میں سیاسی پاور شو کیا جس میں نواز شریف اور مریم نواز نے شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔

latest urdu news

سابق وزیراعظم کو تلوار تحفے میں پیش کی گئی جبکہ مریم نواز کو سونے کا ہار بھی پہنایا گیا، کارکنوں کی بڑی تعداد میونسپل کرکٹ اسٹیڈیم میں موجود تھی۔