اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ون وے ٹریفک اب ہرگز نہیں چلنے دیں گے، فاروق ستار

کراچی، رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو امید کے سفر کا آغاز ہوگا۔

فاروق ستار کا کہنا تھا کہ کچے کے لوگ پکے میں آکر کہتے ہیں کہ ہماری سیٹنگ ہے، ون وے ٹریفک اب ہرگز نہیں چلنے دیں گے۔

latest urdu news

کارکنوں سے خطاب میں انکا کہنا تھا کہ ہمیں کسی سے سیٹنگ نہیں کرنی، اب کراچی سے سیٹنگ ہوگی، ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے جائیدادیں بنائی گئیں، گیس تیل ہر چیز پر ٹیکس لیا جاتا ہے لیکن کراچی بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہے۔