اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,964FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 مزدور اغوا

تربت، بلوچستان کے علاقے کیچ میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 مزدوروں کو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے۔

لیویز حکام نے بتایا کہ بلوچستان کے علاقے تربت کے ضلع کیچ کی تحصیل خوشاب میں ٹیلی کام کمپنی کے 5 مزدوروں کو مسلح افراد اغوا کرکے لے گئے۔

latest urdu news

اغوا ہونیوالے مزدوروں کا تعلق پنجاب سے ہے، جنکی بازیابی کیلئے ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں، پانچوں مزدوروں کی گمشدگی کا اس وقت علم ہوا جب وہ آوران میں اپنے دفتر نہیں پہنچ سکے، مزدور موبائل ٹاور کی تنصیب کا کام کر رہے تھے جنہیں اطلاعات کے مطابق ڈنڈارڈھلے بازار کے قریب سے اغوا کیا گیا ہے۔