اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

غیر شرعی نکاح کیس: گواہان کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست مسترد

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے غیر شرعی نکاح کیس کے گواہان کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست مسترد کردی۔

عدالت نے مفتی سعید، خاور مانیکا، عون چوہدری سمیت دیگر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست مسترد کردی۔

واضح رہے کہ درخواست گزار ایڈووکیٹ وسیم تھہیم نے اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کی تھی۔

latest urdu news

یاد رہے کہ 16 جنوری کو غیر شرعی نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی فرد جرم عائد کی گئی تھی۔