اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پی سی بی نے گورننگ بورڈ تشکیل دیدیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے گورننگ بورڈ تشکیل دیدیا۔

پی سی بی کے مطابق گورننگ بورڈ آئین کے مطابق تشکیل دیا گیا جس میں مصطفیٰ ردمے اور محسن نقوی پیٹرن کے نامزد نمائندے ہیں۔

گورننگ بورڈ آزاد جموں کشمیر اور ڈیرہ مراد جمالی کی نمائندگی بھی کی گئی، اسکے علاوہ لاڑکانہ اور بہاولپور ریجنز بھی گورننگ بورڈ کا حصہ ہیں، سوئی نادرن گیس، اسٹیٹ بینک، غنی گلاس اور پی ٹی وی ڈپارٹمنٹس بھی شامل ہیں۔

latest urdu news

پی سی بی کے مطابق سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ نان ووٹنگ ممبر ہوں گے۔