اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,986FansLike
9,992FollowersFollow
565,400FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

امریکی فوجی اڈے پرحملہ،3 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی

عمان، اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈرون حملہ شامی سرحد کے نزدیک اردن میں امریکی فوجی اڈے پر کیا گیا۔

ڈرون حملہ عراق اور شام میں سرگرم ایرانی حمایت یافتہ عسکری گرپوں نے کیا،امریکی سینٹرل کمانڈکیجانب سے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ حملے میں ہلاکتوں سمیت 25 اہلکار زخمی ہوگئے۔

یمنی حوثیوں نے امریکی جہاز پر میزائلوں سے حملہ کر دیا

امریکی فوجیوں میں ممکنہ دماغی چوٹ کا جائزہ لیا جارہا ہے ، امریکی صدارتی آفس وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں امریکی صدر جوبائیڈن نے حملے کی مذمت کی ہے۔