اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

879,834FansLike
9,999FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

 

لاہور، دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔

درخواست میں ہوم سیکرٹری اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا۔

نجی ٹی چینل کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن شیڈول جاری ہو چکا۔

 آزاد امیدواروں کے پوسٹرز اتارنے کااقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

دفعہ 144 کا نفاذ نہیں ہوسکتا، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت دفعہ 144 کا نفاذ کا کالعدم قرار دے، پٹیشن کے حتمی فیصلے تک دفعہ 144 کا نفاذ معطل کیا جائے۔