اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کابینہ نے ایف بی آرکی تشکیل نو کی منظوری دیدی

 

اسلام آباد ، وفاقی کابینہ نے فیڈرل بیورو آف ریونیو ( ایف بی آر) کی تشکیل نو کی منظوری دیدی۔

نگران وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے ایف بی آر کی تشکیل نو اور اصلاحات کی سمری منظور کرلی۔

کابینہ نے عام انتخابات میں سول آرمڈ فورسز لگانے کی منظوری دیدی

ذرائع کے مطابق کابینہ نےا یف بی آر میں اسٹاف میں کمی اور ٹیکس وصولی بڑھانے کے حوالے سے اصلاحات کی منظوری بھی دی ہے جبکہ کابینہ کمیٹی برائے سی سی ایل سی کی 26 جنوری کے فیصلوں کی توثیق کر دی گئی ہے۔