اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پاکستانی گٹارسٹ عدنان آفاق انتقال کر گئے

 

معروف پاکستانی گٹارسٹ عدنان آفاق انتقال کر گئے۔

عدنان آفاق کا شمار پاکستان کے مشہور گٹار بجانے والوں میں ہوتا ہے۔

عدنان آفاق پیٹ کے سرطان میں مبتلا تھے، طبیعت زیادہ بگڑنے پر انہیں کراچی کے ایس آئی یوٹی اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا جہاں وہ انتقال کرگئے۔

پاکستانی سنگر شہزاد رائے کا ٹوئیٹر فین کو منفرد جواب

واضح رہے کہ گٹارسٹ عدنان آفاق پاکستان کے مشہور پاپ گلوکاروں کیلئے گٹار بجاچکے ہیں، جبکہ یہ نوجوان میوزیشنز کو گٹار بجانے کی تربیت بھی دیتے تھے۔