اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

867,595FansLike
9,992FollowersFollow
565,800FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

انسانی اسمگلر کو 147 سال قید کی سزا

راولپنڈی، عدالت نے انسانی اسمگلر کو 147 سال قید اور 70 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

جج امجد علی نے انسانی اسمگلنگ کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے انسانی اسمگلنگ کے مجرم اور منی لانڈرر عاطف بخاری کو مجموعی طور پر 147 سال قید اور 70 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

latest urdu news

عدالت نے تمام مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے 147 سال قید اور 70 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی، مجرم اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔