اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

کراچی، سونے کی قیمت میں 300 روپے فی تولہ اضافہ دیکھا گیا۔

سونے کی قیمت 300 روپے فی تولہ اضافے سے 2 لاکھ 15 ہزار 100 روپے تک پہنچ گئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے اضافے سے ایک لاکھ 84 ہزار 413 روپے ہوگئی، دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کا ریٹ 2028 ڈالر فی اونس برقرار رہے۔

بشریٰ بی بی کا بنی گالہ کو سب جیل قراردیے جانے کا نوٹیفکیشن چیلنج