اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

اداکار اسد صدیقی کے والد انتقال کر گئے

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار اسد صدیقی کے والد انتقال کر گئے۔

اداکار نے اپنے والد کے انتقال کی اطلاع اپنے اسٹاگرام پر دی۔ اسٹوری پوسٹ کی جس میں لکھا کہ گزشتہ رات میں نے اپنا سایہ، اپنی طاقت اور اپنا شب کچھ کھو دیا۔

اداکار اسد صدیقی کے والد انتقال کر گئے

اسد صدیقی نے لکھا کہ میں نے اپنے گھر کے سب سے اہم شخص، گھر کے ستون ابو کو کھود یا ہے۔

چوروں کی مسجد میں واردات، قیمتی سامان لے اڑے

اسد صدیقی کیجانب سے اسکے والد کی فوٹو انسٹاگرام پر شیئر کی گئی، جس پر سوشل میڈیا صارفین کے کمنٹس کے ذریعے اظہار تعزیت کیا۔