اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

دھاندلی زدہ نتائج تسلیم نہیں کئے جائیں گے، شیر افضل مروت

لکی مروت ، تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے واضح الفاظ میں کہہ دیا کہ دھاندلی زدہ نتائج تسلیم نہیں کئے جائیں گے۔

ہماری جیت کو ہار میں بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے ، میں اور کارکنان انتخابی نتائج میں تاخیر کیخلاف لکی مروت کے ڈی آر او دفتر کے باہر میں بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے ، میں اور کارکنان انتخابی نتائج میں تاخیر کیخلاف لکی مروت کے ڈی آر او دفتر کے باہر سراپا احتجاج ہیں ۔

این ا ے 53: چوہدری نثار کو (ن) لیگی امیدوار نے شکست دیدی

شیر افضل مروت نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر قومی اسمبلی کے حلقے این اے 41 کے نتائج فوری جاری کریں۔