اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,091,060FansLike
10,010FollowersFollow
597,300FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

جماعت اسلامی نے 4 حلقوں کے نتائج کو چیلنج کردیا

کراچی، جماعت اسلامی کے امیدواروں نے صوبائی اسمبلی سندھ کے 4 حلقوں کے نتائج کو چیلنج کردیا۔

پی ایس 104 کے نتائج کو جماعت اسلامی کے امیدوار جنید مکاتی نے چیلنج کیا ہے۔ اس حلقے سے ایم کیو ایم پاکستان کے محمد دانیال کامیاب ہوئے ہیں۔

امریکی سفیر کی بلاول بھٹو زرداری سے تفصیلی ملاقات

پی ایس 123 سے جماعت اسلامی کے امیدوار محمد اکبر اور پی ایس 124 سے جماعت اسلامی کے امیدوار محمد احمد نے انتخابی نتائج کو چیلنج کیا ہے، پی ایس 126 سے جماعت اسلامی کے امیدوار نصراللہ انتخابی نتائج کو چیلنج کیا ہے، اس حلقے سے ایم کیو ایم پاکستان کے محمد افتخار عالم کامیاب ہوئے ہیں۔