اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,091,060FansLike
10,010FollowersFollow
597,300FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ثانیہ مرزا کا ایک اور بیان منظر عام پر آگیا

ممبئی، پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے ایک اور بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے صبر کا مظاہرہ کیا۔

سوشل میڈیا پر گفتگو کرتے ہوئے ثانیہ مرزا نے صبر سے متعلق کہا کہ صبر یہ ہے کہ اندر سے آپ ٹوٹے ہوئے ہوں مگر لوگوں کے سامنے مسکرا رہے ہوں، جب آنکھوں سے آنسو بہہ رہے ہوں مگر کسی کے دیکھنے سے پہلے ہی انہیں پونچھ لیں۔

پیپلزپارٹی کیساتھ مذاکرات نہیں کر رہے، پی ٹی آئی

ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ صبر یہ ہے کہ جنہوں نے آپکو تکلیف پہنچائی ہو، آپ انہیں معاف کردیں، ہمیں اللہ پر یقین رکھنا چاہیے ایک دن سارے معاملات درست ہو جائیں گے۔