اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

عالیہ شہزاد سعودی عرب سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار

لاہور، پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما عالیہ شہزاد کو سعودی عرب سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنما عالیہ شہزاد کو تھانہ سرور روڈ پولیس نے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرکے تھانہ لٹن روڈ منتقل کردیا۔

پولیس کے مطابق عالیہ شہزاد 9 مئی توڑپھوڑ اور ہنگامہ آرائی کیس میں مطلوب اور تھانہ سرور روڈ میں درج ایف آئی آر میں نامزد ہیں۔

latest urdu news