اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

847,972FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

عریشہ رضی کی شادی کے بعد شوہر کے ہمراہ عمرہ ادائیگی

مدینہ منورہ، پاکستانی اداکارہ عریشہ رضی شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئیں۔

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مختلف تصاویر شیئر کی ہیں جس میں انہیں حرم شریف میں عبادت کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

latest urdu news

اداکارہ نے مدینہ اور مسجد نبوی سے اپنی تصاویر شیئر کی ہیں، عریشہ رضی کی شادی حال ہی میں ہوئی ہے اور وہ عمرے کے روحانی سفر پر اپنے شوہر کیساتھ گئی ہیں۔