اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,528FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی 30 روپے فی کلو سستا

اسلام آباد، یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی 30 روپے فی کلو سستا کردیا گیا۔

گھی کی فی کلو قیمت 365 سے کم کرکے 335 روپے مقرر کی گئی ہے۔

گھی کی فی کلو قیمت پر سبسڈی 70 روپے سے بڑھا کر 100 روپے کردی گئی، وزیراعظم نے یوٹیلیٹی سٹورز پر رمضان پیکج کے حجم میں 5 ارب روپے اضافے کی منظوری دی تھی۔

latest urdu news

یوٹیلیٹی سٹورز پر رمضان پیکیج کا حجم ساڑھے 7 ارب سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کیا گیا۔