اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

محسن نقوی کو وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات کا قلمدان سونپ دیا گیا

وفاقی کابینہ میں شامل وزرا کو قلمدان سونپے جانے کے بعد وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

11 مارچ کو وزیراعظم شہباز شریف کی 19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھایا اور وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس بھی ہوا۔

وزارت ملنے کے بعد محسن نقوی نے ایک بیان میں کہا کہ الحمد اللہ، وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات کی حیثیت سے قوم کی خدمت کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔

latest urdu news

وزیر داخلہ نے اعلان کیا کہ میں نے اس مدت کے دوران اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔