اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پولیس فرنٹیئر کور کیخلاف جاری احتجاج ختم

وانا، جنوبی وزیرستان لوئر پولیس نے فرنٹیئر کور (ایف سی) کیخلاف جاری احتجاج ختم کردیا۔

احتجاج ختم کرنے کے بعد گاڑیاں واپس کردی گئیں جسکے بعد احتجاجاََ بند کئے جانے والے پولیس اسٹیشن اور چوکیاں دوبارہ کھول دی گئیں۔

6پولیس تھانوں نے باقاعدہ کام شروع کردیا، پولیس کے مطابق جنوبی وزیرستان لوئر میں ایف سی کے ہاتھوں پکڑی  نان کسٹم پیڈ گاڑیاں واپس ملنے پر احتجاج ختم کردیا گیا۔

latest urdu news