اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

مونس الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

لاہور ہائیکورٹ کے اپیلٹ ٹربیونل نے چوہدری مونس الٰہی کو ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔

لاہور ہائیکورٹ کے اپیلٹ ٹریبونل میں ریٹرننگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار دیکر مونس الٰہی کو ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔

خیال رہے کہ ریٹرننگ آفیسر نے سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی کے پی پی 158 کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے تھے۔

latest urdu news