اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,091,060FansLike
10,010FollowersFollow
597,300FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد، پاکستان محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں 27 سے 31 مارچ تک بارشوں کی پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ایک مغربی لہر 27 مارچ سے ملک کے مغربی حصوں میں داخل ہوچکی ہے اور ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں تک پہنچ چکی ہے۔

اس لہر کے سبب ان علاقوں میں ہلکی بارش بھی ہوئی اور 31 مارچ تک مزید بارشیں ہونے کی توقع ہے، اس دوران گلگت بلتستان اور کے پی میں پہاڑوں پر برفباری ہونے کا بھی امکان ہے۔

latest urdu news