اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,091,060FansLike
10,010FollowersFollow
597,300FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل، رہائی کا حکم

توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کو معطل کردیا گیا ہے۔

عدالت نے عمران خان اور بشری بی بی کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

چیف جسٹس کے مطابق سزا کیخلاف اپیل عید کے بعد مقرر کرینگے۔

واضح رہے کہ سائفر کیس کل سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا ہے۔

latest urdu news