اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,091,060FansLike
10,010FollowersFollow
597,300FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے 22 دہشتگرد گرفتار

لاہور، سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے 22 دہشتگرد گرفتار کرلیے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور سے القاعدہ کی مالی مدد کرنیوالے 2 دہشتگرد کیے گئے ہیں، اسکے علاوہ بہاولپور سے افغانستان سے تربیت یافتہ ٹی ٹی پی کا ایک دہشتگرد گرفتار کیا گیا۔

سی ٹی ڈی ترجمان نے بتایا کہ دہشتگردوں کو لاہور، بہالپور، میانوالی، بہاولنگر اور راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا ہے جبکہ کچھ دہشتگردوں کو چنیوٹ، پاکپتن، خانیوال، چکوال، اٹک اور سرگودھا گرفتار کیا گیا۔

latest urdu news