اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,091,060FansLike
10,010FollowersFollow
597,300FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بنی گالہ میں 3 کروڑ روپے مالیت کی ڈکیتی

اسلام آباد، بنی گالہ کے علاقے میں 3 کروڑ روپے مالیت کی ڈکیتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق ڈاکو 3 کروڑ مالیت کے ہیرے، سونا، نقدی، ڈالر اور قیمتی گھڑیاں لوٹ کر فرار ہوگئے۔

مقدمے کے متن کے مطابق 2 ملزمان نے الماری سے 1 کروڑ روپے مالیت کے ہیرے اور 35 تولے سونا چوری کیا، ملزمان 75 لاکھ روپے کی 10 گھڑیاں، 15 ہزار ڈالر اور ساڑھے 3 لاکھ روپے بھی لے گئے۔

پولیس کے مطابق تھانہ بنی گالہ میں شہری عبد اللہ حسن کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

urdu news today