اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,746FansLike
9,981FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بلوچستان میں معلوم افراد کی فائرنگ 11 افراد جاں بحق

خبروں کے مطابق نوشکی کے مقام پر قومی شاہراہ پر ایک بس سے مسلح افراد نے 9 مسافروں کو اغوا کیا اور انہیں قریبی پہاڑوں کی جانب لے گئے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق مسافر بس کوئٹہ سےتفتان جارہی تھی۔

پولیس کے مطابق نوشکی سے اغوا کیے جانے والے 9 مسافروں کی لاشیں پہاڑی کے قریب پل کے نیچے سے ملیں۔

بلوچستان میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی

جیو نیوز کے مطا بق مرنے والوں کا تعلق منڈی بہاؤ الدین،گوجرانوالہ اور وزیرآباد سے ہے۔

پولیس کے مطابق کسی اغوا کار کو ہلاک یا گرفتار کرنے کی تصدیق نہیں ہوسکی۔