اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,091,060FansLike
10,010FollowersFollow
597,300FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

اسرائیلی جہاز میں اگر کوئی پاکستانی موجود ہوا تو اسے برادرانہ تعلقات پر چھوڑ دیں گے، ایران

اسلام آباد، ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ اسرائیلی جہاز پر اگر کوئی پاکستانی موجود ہے تو اسے برادرانہ تعلقات پر چھوڑ دیا جائے گا۔

ایران کی تحویل میں اسرائیلی جہاز میں پاکستانی عملے کی موجودگی کے معاملے پر ایران کے سفیر رضا مقدم نے کہا کہ زوڈائیک کمپنی کے جہاز میں کسی پاکستانی کے ہونے کی تصدیق کا انتظار ہے۔

urdu news today

ایرانی سفیر نے کہا کہ کل پاکستانی وزارت خارجہ کیجانب سے فراہم کردہ معلومات موصول ہوگئی ہیں جو تہران بھیجی ہیں، کوئی پاکستانی جہاز پر موجود ہے تو قانونی تقاضوں اور بردرانہ تعلقات پر چھوڑ دیں گے۔