اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,091,060FansLike
10,010FollowersFollow
597,300FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

تندور مالکان کا روٹی کی قیمت کم کرنے سے انکار

راولپنڈی، روٹی سستی کرنے کے احکامات پر عملدرآمد نہ ہوسکا۔

راولپنڈی کے تندور مالکان نے روٹی کی قیمت 16 روپے کرنے سے انکار کردیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق تندور مالکان کا کہنا ہے کہ آٹے کی قیمت 3 گنا بڑھا کر اگر ایک فیصد کم کی ہے تو روٹی سستی کیسے ہو؟

مہنگائی کے باعث روٹی سستی کرنا ممکن نہیں، گیس اور بجلی کی قیمت بھی زیادہ ہے، حکومت سیاست کرنے کے بجائے آٹے کیساتھ دیگر اشیاء کی قیمتیں بھی کم کرے۔

urdu news today