اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کوٹری: آندھی کے باعث پول گرنے سے بجلی کا نظام درہم برہم

کوٹری میں رات گئے آندھی کے باعث 11 ہزار کے وی لائن کے تین پول گر گئے جس سے بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔

کوٹری سائٹ کے علاقے میں 11 ہزار کے وی لائن کے تین پول گرنے سے کوٹری گرڈ اسٹیشن کیساتھ منسلک فیڈر ٹرپ کر گئے۔

بجلی کے پول گرنے کے باعث کوٹری سائٹ اور سٹی میں صبح 6 بجے سے بجلی کی فراہمی معطل ہے، حیسکو ترجمان کے مطابق متاثرہ علاقوں میں متبادل ذرائع سے بجلی فراہمی کی کوششیں جاری ہیں۔

urdu news today