اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

854,416FansLike
9,986FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

راولپنڈی میں پارٹی کے دوران فائرنگ، لڑکی جاں بحق

تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں موجود ایک فلیٹ میں رات گئے ہونیوالی فائرنگ سے ایک لڑکی جاں بحق ہوگئی جبکہ ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

پولیس کے مطابق نجی فلیٹ میں رات گئے وقار نامی شخص نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک لڑکی جاں بحق ہوگئی جس کی شناخت ’حنا خان‘ کے نام سے ہوئی ہے۔

سبق یاد نہ کرنے پر قاری نے 6 سال کے بچے کو تشدد کا نشانہ ڈالا

پولیس حکام کا کہنا تھا کہ لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر کے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں اور یہ بھی جاننے کی کوشش کی جارہی ہے کہ اس پارٹی کا اہتمام کس نے کیا تھا اور کون کون شریک تھا۔