اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,091,060FansLike
10,010FollowersFollow
597,300FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

غیر ملکیوں پر خود کش حملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت

کراچی، غیر ملکیوں پر خود کش حملے کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق خود کش حملہ آور سہیل احمد نے اوور سیز پاکستانی کا شناختی کارڈ بنوا رکھا تھا۔

حملہ آور سہیل احمد نے پاکستانی شناختی کارڈ 2017 میں بنوایا، تحقیقاتی ٹیم نے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں چھاپے مارے ہیں۔

ضمنی الیکشن میں 13 اضلاع میں موبائل اور انٹرنیٹ بند کرنے کی سفارش