اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,122FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا

راولپنڈی، احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان بازی سے روک دیا۔

عدالت نے عمران خان کو دوران ٹرائل عدالت میں ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف اشارتاََ بات کرنے سے بھی روک دیا۔

عدالت نے یہ الزامات عائد کیے ہیں کہ عمران خان کی قابل عزت شخصیات کیخلاف سیاسی اشتعال انگیزی، عدلیہ اور پاک آرمی کیخلاف بیانات عدالتی ڈیکورم میں خلل ڈالنے کے مترادف ہیں۔

امریکہ نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کر دیئے، روس کا دعویٰ

عدالت نے کہا کہ ریاستی ادارے اور انکے آفیشلز پر اشارے سے بھی ملزمان متعصبانہ بیانات نہیں دیں گے، احتساب عدالت نے یہ بھی ہدایت کی کہ میڈیا اپنی رپورٹنگ کو عدالتی کارروائی کی حد تک محدود رکھے گا۔