اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,337FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

جہلم : این اے 63،تحریک انصاف کی ریلی میں تصادم،فائرنگ سے ایک شخص زخمی

جہلم ( نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کی ریلی میں کارکنوں کے درمیان تصادم کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی ریلی میں کارکنوں کے درمیان تصادم کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا،زخمی شخص کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔