اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,122FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

فیصل آباد جی ٹی روڈ پرشاہکوٹ کے قریب موٹرسائیکل حادثے میں ایک خاتون جاں بحق

واربرٹن (عثمان سندرانہ )فیصل آباد جی ٹی روڈ پرشاہکوٹ کے قریب موٹرسائیکل حادثے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ ایک مرد اور خاتون شدید زخمی۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد جی ٹی روڈ پر شاہکوٹ کے قریب موٹر سائیکل کے پیچھے بیٹھی خاتون کا ڈوپٹہ ٹائروں میں آ جانے سے موٹر سائیکل کنٹرول نہ ہوسکی اور موٹر سائیکل سوار مرد اور دو خواتین روڈ پر گر گئے جس سے پیچھے سے آتے ہوئے تیز رفتار ٹرک نے ایک خاتون کو کچل دیا جبکہ ایک مرد اور خاتون کوانتہائی نازک حالت میں طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچا دیا گیا۔