اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

راولپنڈی میں تمام نجی تعلیمی ادارے 2روز کیلئے بند کر دیے گئے

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) راولپنڈی میں تمام نجی سکول 2روز کیلئے بند کر دیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے 2روز کیلئے بند کر دیے گئے ہیں۔ سکولز انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کو کشیدہ صورت حال کے پیش نظر بند کیا گیا ہے تاہم سرکاری سکولوں میں اساتذہ کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔