اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,373FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

حکومت پاکستان نے سال 2017ء کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت پاکستان کی جانب سے رواں سال 2017ء میں ہونے والی عام تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔وزارت داخلہ کی جانب سے گزشتہ ماہ 11 جنوری کو جاری ہونے والے نوٹی فیکیشن کے مطابق سال 2017ء کیلئے عام تعطیلات کا شیڈول یہ ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق 23 مارچ بروز بدھ کو پاکستان ڈے، یکم مئی بروز پیر کو لیبر ڈے، 14 اگست بروز پیر کو یوم آزادی اور 25 دسمبر بروز پیر کو قائد اعظم ڈے کی تعطیلات ہونگی۔ اس نوٹی فیکیشن میں عید الفطر اور عید الاضحٰی کی تعطیلات کی متوقع تاریخیں بھی درج کی گئی ہیں۔
holidays