اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,468FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

نیویارک: سالانہ پیٹ فیشن ویک میں پالتو جانوروں کی ریمپ پر واک

نیویاک میں 14 سال سے مسلسل منعقد ہونے والا یہ شو دنیا کا سب سے بڑا پیٹ فیشن شو سمجھا جاتا ہے۔
نیویارک (ویب ڈیسک) نیویارک میں سالانہ پیٹ فیشن ویک سجا۔ شہریوں کی سجے سنورے پالتو جانوروں کے ساتھ ریمپ پر واک نے سب کو حیران کر دیا۔نیویارک میں سالانہ پیٹ فیشن شو میں اصلی کیٹ واک ہوئی۔ مالکان پالتو بلیوں، ڈاگ اور دیگر جانوروں کو خوب سجا کر شو میں لائے۔ گلوبل کلچر فار اینیمل ریسکیو تھیم کے ساتھ سجے سنورے جانور ریمپ پر اترے اور اپنے مالکان کے ساتھ حاضرین کی داد سمیٹی۔نیویاک میں 14 سال سے مسلسل منعقد ہونے والا یہ شو دنیا کا سب سے بڑا پیٹ فیشن شو سمجھا جاتا ہے۔